top of page
Search

دبئی ایئرپورٹ پر ریچھ نے پرواز لیٹ کروا دی‘ ویڈیو وائرل

  • Writer: Abdullah Rabbani
    Abdullah Rabbani
  • Aug 12, 2023
  • 1 min read

ایئرلائن کی واقعے پر معذرت‘ متعلقہ حکام کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا دبئی پہنچنے والی عراقیایئرویز کی پرواز سے ریچھ اپنے پنجرے سے باہر نکل آیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی جب کہ فلائٹ بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔ عراقی نیوز کے مطابق عراق کی قومی ایئرلائن نے ریچھ کی نقل و حمل کا واقعہ پیش آنے پر سفر کرنے والے مسافروں سے معذرت کی ہے کیوں کہ اس کے نتیجے میں مدہ عرب امارات سے عراق واپسی کے سفر میں تاخیر ہوئی، ایک بیان میں فضائی کمپنی نے کہا کہ ریچھ کو قانونی طور پر اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس دوران پنجرے سے ریچھ کے فرار ہونے سے مسائل پیدا ہوئے۔

ree


 
 
 

Commenti


bottom of page